Question ID: 31949
0
0

السلام علیکم!
وضو کرنے سے پہلے استنجا کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے اور اعضائے استنجا کو سنت کے مطابق کیسے دھویا جائے؟
حاجت کے بعد استنجا کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے اور اعضائے استنجا کو سنت کے مطابق کیسے دھویا جائے؟ تفصیل سے جواب دے دیں۔ شکریہ

Marked as spam
Asked on September 15, 2014 4:18 pm
4 views
0
Private answer
Please forward your question in English.
Marked as spam
Answered on September 15, 2014 4:18 pm